وریندر سہواگ نے شعیب اختر کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قراردے دیا

سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر پر چکنگ کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق...