غیر متوقع موسم معیشت اور زراعت کیلئے چینلنج ثابت ہوتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ غیر متوقع موسم معیشت اور زراعت کے لیئے چینلنج ثابت ہوتے ہیں۔...