کے پی کے کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کا مرکز بنائیں گے، محمود خان

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کا مرکز بنائیں گے۔...