ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے مصروف صنعتی علاقے میرپور میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،...