اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضہ رجسٹریشن کی ذمہ داری بینکوں کو سونپ دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونِ ملک سے فارن کرنسی قرضوں کی رجسٹریشن کی ذمہ داری بینکوں کو سونپ دی...