فواد خان نے 2025 کو ’تنقید کا سال‘ قرار دے دیا فواد خان نے بالآخر اپنے حالیہ تنازعات اور مسلسل ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔