ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ نے فوری امداد کی ہدایات جاری کردیں

ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے فوری امداد کی ہدایات جاری کردی ہیں۔...