چھ برس بعد بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ 6 سال بعد محفوظ کر لیا۔...