فیروز خان ’ غریبوں کا شاہ رُخ خان ‘ کہنے والے صارف پر برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و سپر ماڈل فیروز خان نے سوشل میڈیا پر مداح کو کرارا جواب دے دیا۔...