Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

26 سالہ اماراتی ماڈل اور فیشن اسٹوڈنٹ مریم محمد پہلی بار متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتے ہوئے مس یونیورس 2025 میں حصہ لیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عالمی مقابلہ اس سال نومبر میں تھائی لینڈ میں منعقد ہوگا، جس میں دنیا بھر سے 130 حسینائیں حصہ لیں گی۔  26 سالہ مریم محمد کی شمولیت اس لحاظ سے تاریخی قرار دی جا رہی ہے کہ

Loading...