میزبان قطر نے ورلڈ کپ 2022 کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے میزبان ملک قطر نے اپنے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا...