مہنگائی اور بے روزگاری دیکھ کردل خون کے آنسو روتا ہے،شہبازشریف

قائدحزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ معاشی بربادی ، مہنگائی، بے روزگاری دیکھ کردل خون کے آنسو روتا ہے۔...