حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ ظالمانہ ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔...