تاریخی مسجد قرطبہ میں آتشزدگی، آگ پر قابو پالیا گیا

اسپین کے تاریخی شہر قرطبہ میں واقع مشہور مسجد-کیتھیڈرل میں جمعہ کی شب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر...