کرینہ کپور خان کی قرنطینہ کو الوداع کہنے کی تیاریاں مکمل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے قرنطینہ میں اپنے آ خری 2 روز کی گنتی شروع کردی...