
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
مدت حمل خواتین کے لیے ایک پیچیدہ عمل ہوتا ہے، تاہم نئی تحقیق کے مطابق یہ قلب کے مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق دوران حمل ہر 7 میں سے ایک خاتون قلب سے جڑے مسائل کا سامنا کر سکتی ہے، حتیٰ کہ وہ خواتین بھی جنہیں پہلے سے دل کی کوئی عارضہ نہ ہو۔ اس







