لانس کلوزنر نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی مزید کوچنگ سے معذرت کر لی

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لانس کلوزنر نے اپنے معاہدے کی توسیع سے انکار کر دیا...