لبنان پر حملے کے بعد نیتن یاہو کی شہرت میں اضافہ، سروے رپورٹ

سروے رپورٹ کے مطابق لبنان پر حملے کے بعد نیتن یاہو کی پارٹی کی شہرت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا...