30 جون تک مکمل ہونے والی ترقیاتی اسکیموں کا اعلان جلد کریں گے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔...