لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب

لاہور: جناح اسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل کالج کی پیتھالوجی لیب میں سنگین غفلت اور مبینہ بدعنوانی کا انکشاف ہوا...