لیہ میں بجلی کی عدم فراہمی کا معاملہ، سیکریٹری پانی و بجلی کو کل پیش ہونے کا حکم

لیہ کے گاؤں لالہ زارمیں بجلی کی عدم فراہمی کے معاملے پرعدالت نے سیکریٹری پانی وبجلی کو طلب کر لیا۔...