پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں کھیلی جائے گی

کرغزستان کے تعاون سے پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق...