
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستانی سنیما کے مداحوں کے لیے انتظار ختم ہو گیا۔ سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان کی طویل عرصے سے منتظر فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، یہ وہ موقع ہے جس کا شائقین کئی سالوں سے شدت سے انتظار کر رہے تھے، کیونکہ ماہرہ







