متحدہ اپوزیشن کا ہنگامی اجلاس آج ساڑھے 7 بجے طلب کرلیا گیا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں متحدہ اپوزیشن نے اپنا ہنگامی اجلاس آج شام ساڑھے 7 بجے طلب کرلیا۔...