امریکا میں بڑی تعداد میں ہرن کورونا سے متاثر

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو میں ہرنوں میں کووڈ-19 کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔...