اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں بمباری کے دوران غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔...