دیا مربھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے442 ارب روپے کا کنٹریکٹ

واپڈا نے دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ مین ڈیم کی تعمیر کے لئے 442 ارب روپے کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا۔...