مردان: محکمہ ایکسائز کی کارروائی، 12 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

محکمہ ایکسائز نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے 12 کلو چرس برآمد کرلی جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔...