
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، شہر میں نکاسی آب بڑا چیلنج: میئر مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں آج بھی بارش متوقع ہے جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش تباہ کن ثابت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے ہونے والی تباہی سب کے سامنے ہے اور کراچی بھی اس صورتحال سے محفوظ نہیں رہا۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق منگھوپیر میں 235 ملی میٹر جبکہ شہر بھر میں 12







