مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل

اردن کے شاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے سال 2023 کے لیے 500 بااثر شخصیات  کی فہرست جاری کی...