طلاق کے بعد پہلی بار مشہور جوڑی ایک بار پھر اسکرین پر؛ ٹیزر جاری کردیا گیا

ماضی کی مقبول شوبز جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومانٹک فلم ’بے بی لیشس‘کا ٹیزر جاری کردیا گیا...