پاکستان مسئلہ کشمیر کو دنیامیں اجاگر کرتا رہے گا، قمرزمان کائرہ

قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیرکودنیامیں اجاگرکرتارہےگا، نوجوان نسل کو کشمیر کے مقدمے سےروشناس کرانے کی ضرورت ہے۔...