پاکستان میں ای کامرس کی بہت استعداد کار ہے، مشیرتجارت

مشیرتجارت ، صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کی بہت استعداد کار ہے۔...