
پب جی نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا
معروف گیم پب جی نے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کروادیا ،کمپنی نے دنیا کے 200 ممالک میں پب جی کو نئے اور جدید انداز سے پیش کردیا۔ چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹینسنٹ کی زیر ملکیت گیم ملٹی پلیئر آن لائن بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔ پب جی کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر منکو پارک نے تعارفی تقریب میں خطاب







