سال 2021 میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی ایپ کونسی ہے؟

سوشل میڈیا ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ’ٹک ٹاک‘ نے سال 2021 کی مقبول ترین ایپ کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔...