
تہران ری ایکٹر حملے کے دوران بند تھا، کوئی تابکاری اخراج نہیں ہوا، ایرانی اہلکار
ایران کے سابق ایٹمی اہلکار نے حالیہ بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ایران پر ہونے والے حالیہ حملے کے دوران ملکی ایٹمی ادارے مکمل طور پر فوجی احکامات کے تابع تھے اور تمام سرگرمیاں دفاعی پالیسی کے تحت انجام دی جا رہی تھیں۔ اہلکار کے مطابق حملے کے وقت تہران ری ایکٹر مکمل طور پر بند تھا اور کسی قسم کا ریڈیائی یا کیمیائی اخراج کنٹرول ایریا







