ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے وار ، 24 گھنٹوں میں 3567 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ ہورہاہے،چوبیس گھنٹوں میں 3567 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ...