ملک میں مزید 1572 افراد کورونا کا شکار،7 مریض جاں بحق

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1572 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ این سی او سی...