موسمی تبدیلی ہمیں پانی کی قلت سے دوچار کر سکتی ہے، مونس الہٰی

وفاقی وزیرآبی وسائل مونس الہٰی نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلی ہمیں پانی کی قلت سے دوچار کر سکتی ہے۔...