افغانستان کو سخت موسم اور خوراک کی کمی کا سامنا ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کو سخت موسم اور خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔...