مریم نواز کا انقلابی قدم؛ لاہور کی سڑکوں پر موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کے لیے ایک اور انقلابی قدم...