
12 روزہ جنگ: ایران کے وار نے اسرائیلی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا
ایران کے ساتھ حالیہ 12 روزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو شدید معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے ملک کی معیشت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایرانی میڈیا اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس مختصر مگر مہلک جنگ میں اسرائیل کو براہِ راست 12 ارب ڈالر اور مجموعی طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر کا مالی خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ نقصانات کی تفصیل







