Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش

سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش

آئی ایم ایف نے وفاق اور صوبوں میں سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئیر کرنے کا جامع میکنزم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے صرف بینک صرف بینک اکاؤنٹس کی معلومات شیئر کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اور وفاق اور صوبوں میں سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئیر کرنے کا جامع میکنزم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے

Loading...