کینسر کو شکست دینے والے ایتھیلیٹ نے ونٹر اولمپک میں گولڈ میڈل جیت لیا

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے میکس پیروٹ نے چین کے شہر بیجنگ میں جاری ونٹر اولمپک میں اسنوبورڈ کے مقابلے...