نادرا سینٹر شملہ پہاڑی کی حالت میں نمایاں بہتری، شہریوں کا اطمینان

نادرا سینٹر شملہ پہاڑی میں بے پناہ رش اور گھنٹوں کی طویل انتظار کی صورتحال میں تبدیلی دیکھنے کو ملی...