آسٹریلیا میں پیرا میڈیکل اسٹاف سڑکوں پر نکل آیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہزاروں نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج کیا۔...