جبری مسلمان بنانے کا پروپیگنڈا سراسر جھوٹ ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جبری مسلمان بنانے کا پروپیگنڈا سراسر جھوٹ ہے۔...