Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاک فضائیہ کی کارکردگی نے فضائی جنگ کے میدان میں اعلیٰ ترین معیار قائم کر دیا، مریم نواز

دنیا بھر میں نوروز منانے والی سبھی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ دنیا بھر میں نوروز منانے والی سبھی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے موسم بہار کی آمد پر نوروز کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایران، افغانستان، تاجکستان، ترکمنستان، عراق، آذربائیجان اور پاکستان میں بھی نوروزجشن کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ امید اور خوشی نوروز کا  آفاقی  پیغام ہے، نوروز

Loading...