نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک

لاہورپولیس کی درخواست پر نادرہ نے نو اور دس مئی کے مقدمات کے اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے۔ ...