پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج 2025 جاری، طلبہ اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟ جانیں

لاہور: پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا...